وزیر دفاع ارون جیٹلی آج یہاں جموں میں پاکستان کی طرف سے جنگ بندی کی
روزانہ خلاف ورزی کرنے کےنتیجے میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) اور بین
الاقوامی سرحد (آئی بی) پر مجموعی طور پر سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے
کے لئے
یہاں پہنچ رہے ہیں۔دریں اثنا، موسم گرما کے دارالحکومت، سرینگر میں زبردست سیکورٹی انتظام کیا
گیا ہے، جہاں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کو روکنے کے لئے آج صبح سے اضافی
نیم فوجی دستوں اور ریاستی پولیس کے اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔